ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / انکولہ میں ٹینکر کے ٹکرانے سے بچہ جاں بحق

انکولہ میں ٹینکر کے ٹکرانے سے بچہ جاں بحق

Wed, 04 Jan 2017 20:21:53    S.O. News Service

انکولہ:4/جنوری  (ایس او نیوز) انکولہ تعلقہ ہونلی نامی دیہات میں  ٹینکر زد میں آکر معصوم بچہ جائے وقوع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ جس کی شناخت ونود ٹھاکو گوڈا(9) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق بچہ اپنے باپ کے ساتھ گھر لوٹ رہاتھا  کہ ایک تیز رفتار ٹینکر نے ٹکر دی جس کے نتیجے میں ونود  وہیں ہلاک ہوگیا۔  پولس نے ٹینکر ڈرائیور کو اپنی تحویل میں لینے کے بعد انکولہ پولس تھانے میں کیس درج کرلیا ہے۔


Share: